FEMA سے ڈیزاسٹر اسسٹنس کے لیے رجسٹر کریں۔

ہیرس، فورٹ بینڈ اور منٹگمری کاؤنٹیز کے لیے صدارتی آفت کا اعلان جاری کر دیا گیا ہے۔ آفت سے متاثر ہونے والے افراد کو فیما کے ساتھ رجسٹر کرانا چاہیے۔
رجسٹر کرنے کے لیے کال کریں:

1-800-621-FEMA (3362)

اگر آپ TTY استعمال کرتے ہیں: 1-800-462-7585
711 یا ویڈیو ریلے سروس (VRS): 1-800-621-3362