پناہ گاہ کی معلومات

سمندری طوفان ہاروی کے جواب میں کھولی گئی زیادہ تر پناہ گاہیں بند ہو گئی ہیں۔ اگر آپ کو فوری پناہ گاہ کی مدد کی ضرورت ہے، تو براہ کرم امریکن ریڈ کراس سے رابطہ کریں:

1-800-RED-CROSS (733-2767)

or

redcross.org